دنیا کا سب سے بڑا پیزا گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل

شائع شدہ 4 years ago پر Feb 14th 2023, 8:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والے یوٹیوبر ایرک نے مشہور پیزا برانڈ کے ساتھ مل کر دنیا کا سب سے بڑا پیزا تیارکیا۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق اس پیزا کی تیاری میں 6 ہزارکلو سے زائد میدےکا استعمال ہوا ہے جب کہ اس میں 2 ہزارکلو سے زائد سوس (Sauce) کا استعمال کیا گیا۔ پیزا کو سب سے مزیدار بنانے والا اور اہم جُز چِیز ہے جو 3 ہزار 6 کلو سے زائد استعمال ہوا ہے اور اس میں 6 لاکھ 30 ہزار سے زائد پیپرونی کے ٹکڑوں کا استعمال کیا گیا ہے۔
گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق دنیا کے سب سے بڑے پیزا کو امریکا کے لاس اینجلس کنونشن سینٹر میں تیار کیا گیا اور اسے ٹکڑوں کی صورت میں بیکڈ کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 2 دن قبل

پاکستان کا یمن میں کشیدگی کم کرنے کیلئے تمام مخلصانہ کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
- 3 گھنٹے قبل
پیراگلائیڈر آصف محمود چترال میں پیرا گلائیڈنگ کے دوران جان سے گئے
- 4 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- ایک دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 2 دن قبل

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- ایک دن قبل

خریداروں کے لئے خوشخبری: ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 4 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




