گورنر پنجاب کی سربراہی میں اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔


گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن کی صدارت میں لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں ہونے والا اجلاس بے نتیجہ ختم ،اجلاس میں سیکریٹری الیکشن کمیشن ،چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب سمیت دیگر بھی موجود تھے۔عدالتی احکامات کے باوجود الیکشن کمیشن کی تیم کے ساتھ ہونے والے مشاورتی اجلاس میں انتخابات کروانے کا فیصلہ نہ ہوسکا۔
ترجمان گورنر پنجاب کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کچھ امور اور گورنر کے مشاورتی کردار کے کچھ پہلو وضاحت اور تشریح طلب ہیں،جس کے لیے قانونی اور آئینی ماہرین سے مشاورت کے بعد عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فوار چوہدری کا کہنا تھا کہ حسب توقع الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب کے اجلاس میں صرف وقت ضائع کیا گیا۔پاکستان کے آئین اور عدالت کے احکامات کا مذاق بنا دیا گیا ہے،آئین کو ردی کتاب کی طرح لیا جا رہا ہے۔عوام کی رائے کی کوئی حیثیت کے نہ اوقات، اگر آئین کی بحالی کے لئے عوام سڑکوں پر نہ نکلے تو پاکستان نو آبادی بن جائے گا۔
حسب توقع الیکشن کمیشن اورگورنر کے اجلاس میں صرف وقت ضائع کیا گیا،پاکستان کے آئین اور ہائیکورٹ کے احکامات کو مذاق بنا دیا گیا ہے آئین کو ردی کتاب کی طرح لیا جا رہا ہے،عوام کی رائے کی کوئ حیثیت ہے نہ اوقات اگر آئین کی بحالی کیلئےعوام سڑکوں پر نہ نکلے تو پاکستان نو آبادی بن جائیگا
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 14, 2023

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 17 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 14 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 16 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 10 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 17 hours ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago



