واشنگٹن : امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر پاکستان کی پالیسی میں تسلسل رہا تو کستان 2040تک دنیا کی 23ویں بڑی معیشت بن سکتا ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق امریکہ کی انٹلیجنس رپورٹ کے مطابق پاکستان موجودہ جی ڈی پی رینک جو اس وقت 39ویں پوزیشن پر ہے ،2040 تک پوری دنیا کی 23ویں بڑی معیشت بن سکتاہے۔
اس رپورٹ کے مصنفین کے مطابق ، "ہمارا ارادہ صرف پالیسی سازوں اور شہریوں کو ان کے ممکنہ مستقبل کی تیاری میں مدد فراہم کرنا ہے ،" انہوں نے بتایا کہ ان میں امریکی طلباء سے لے کر افریقی سول سوسائٹی کے کارکنوں تک مختلف گروپس کے ان پٹ شامل تھے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ 2035 تک کراچی دنیا کا چوتھا سب سے زیادہ آبادی والا شہر بن جائے گا اور 2030 سے 2040 کے دوران عالمی اقتصادی سرگرمی کا رجحان ایشیا کی طرف رہے گا۔
کیونکہ اس کی بڑی آبادی ہونے کے ساتھ ساتھ باقی دنیا کے ساتھ مقابلے میں اس کی معاشی نمو بہت ذیادہ ہے اور غربت میں کمی ہورہی ہے ، یہ ایسا رجحان ہے جو یقینی طور پر آنے والے سالوں جیسے 2030 تک اور شاید 2040 تک جاری رہے گا۔

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 14 hours ago

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 4 days ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 14 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 18 hours ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 4 days ago
