Advertisement
پاکستان

پاکستان مسلم لیگ (ن) راولپنڈی کے مختلف ونگز کے تنظیمی اجلاس آج ہوں گے،مریم اورنگزیب

سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز اجلاسوں کی صدارت کریں گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر فروری 20 2023، 4:58 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان مسلم لیگ (ن) راولپنڈی کے مختلف ونگز کے تنظیمی اجلاس آج ہوں گے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد۔: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) راولپنڈی کے مختلف ونگز کے تنظیمی اجلاس آج ہوں گے، سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز اجلاسوں کی صدارت کریں گی۔

پیر کو اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پیر کو راولپنڈی کی تنظیم، خواتین، سوشل میڈیا کے الگ الگ اجلاس ہوں گے۔

اجلاس میں پارٹی کی راولپنڈی کے تنظیمی ڈھانچے اور کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا، پارٹی کے خواتین اور سوشل میڈیا ونگز کو مزید فعال کرنے پر مشاورت ہو گی۔

Advertisement
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 21 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 19 گھنٹے قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 3 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 19 گھنٹے قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 3 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان