اگر سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانا گیا تو سپریم کورٹ حکومت کو گھر بھیج دے گی،فواد چوہدری
آج آئین اور جمہوریت کی فتح ہوئی ہے،رہنما پاکستان تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج آئین کی فتح ہوئی ہے، پارلیمانی جمہوریت کی فتح ہوئی ہے۔سپریم کورٹ کے واضع احکامات آگئے ہیں پنجاب کے انتخابات کی تاریخ صدرمملکت دیں گے اور خیبر پختونخواہ کے گورنر کوفوراً تاریخ دینے کا پابندکردیا گیا ہے۔جن جج صاحبان نے اختلاف کیا وہ بھی الیکشن 90 دن کے اندر کے اصول کو تسلیم کرتے ہیں
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فواد چوہدری نے کہا کہ اگر سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانا گیا تو سپریم کورٹ آرٹیکل 187 کے تحت حکومت کو گھر بھیج دے گی۔ دو وزیراعظم پہلے بھی نااہل ہوگے تھے تو تیسرے کو نااہل ہونے میں کیا پرابلم ہوگی۔ سپریم کورٹ فیصلے پر خود عمل درآمد کروائے گی، ملک میں انتخابات ہر صورت 90 دن میں ہوں گے۔
آئین کی فتح ہوئ پارلیمانی جمہوریت کی فتح ہوئ،سپریم کورٹ کے واضع احکامات آگئے ہیں پنجاب کے انتخابات کی تاریخ صدرمملکت دیں گے اور خیبر پختونخواہ کے گورنر کوفوراً تاریخ دینے کا پابندکردیا گیا ہے جن جج صاحبان نے اختلاف کیا وہ بھی الیکشن 90 دن کے اندر کے اصول کو تسلیم کرتے ہیں
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 1, 2023
اگر سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانا گیا تو سپریم کورٹ آرٹیکل 187 کے تحت حکومت کو گھر بھیج دے گی۔ دو وزیراعظم پہلے بھی نااہل ہوگے تھے تو تیسرے کو نااہل ہونے میں کیا پرابلم ہوگی۔ سپریم کورٹ فیصلے پر خود عمل درآمد کروائے گی، ملک میں انتخابات ہر صورت 90 دن میں ہوں گے۔ @fawadchaudhry pic.twitter.com/McEkGvpmXV
— Fawad Chaudhry (Updates) (@FawadPTIUpdates) March 1, 2023

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- 9 گھنٹے قبل

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف
- 8 گھنٹے قبل

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 7 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 12 گھنٹے قبل

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- 10 گھنٹے قبل

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- 10 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا
- 10 گھنٹے قبل

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل
- 12 گھنٹے قبل

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
- 11 گھنٹے قبل

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 8 گھنٹے قبل
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 7 گھنٹے قبل
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 8 گھنٹے قبل