سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوا تو ملک ایک نئے بحران میں داخل ہو جائے گا،شیخ رشید
پاکستان غریب کےلیےبڑی جیل اورڈیتھ زون بنتا جا رہا ہے،سربراہ عوامی مسلم لیگ


عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوا تو ملک ایک نئے بحران میں داخل ہو جائے گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورت کو پتا ہے کہ 10ہزار کنٹینرز کراچی بندگاہ پر پڑا ہے،ججز کو پتا ہے کہ ملک میں غریب ایڑیا ڑگر رہا ہے۔
کوئی سمندر، کوئی سڑک پر اور کوئی گھر پر بھوک کا مارا مر رہا ہے، نہیں پتا تو موجودہ حکومت کو نہیں پتا ہےجو 10 مہینے میں اپنے نیب کے کیسز ختم کرا سکے ہے۔کیسز ختم ہوں گے کہ نہیں معاملہ اپنی سپریم کورٹ میں ہے۔
ماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ آج پاکستان کی جمہوری تایخ کا اہم ترین دن ہے، معاشی، سماجی و سیاسی استحکام ملے گا یا ملک سیاسی انتشار و خلفشار میں چلا جائے گا، سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے آئی ایم ایف نے 98 جیسی 4 مزید سخت شرائط کا مطالبہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ موڈیز نے ریٹنگ بھی کم کردی اور ڈیفالٹ کے خطرے کی گھنٹی بھی بجا دی ہے، سیلز ٹیکس بھی 17 سے 18 فیصد کر دیا گیا ہے، ایل پی جی بجلی مہنگی اورپیٹرول نایاب ہونے جا رہا ہے، پاکستان غریب کے لیے بڑی جیل اور ڈیتھ زون بنتا جا رہا ہے، کوئی سمندر، کوئی سڑک پر اور کوئی گھر پر بھوک کا مارا مر رہا ہے۔
ایل پی جی بجلی مہنگی اورپیٹرول نایاب ہونےجارہاہےپاکستان غریب کےلیےبڑی جیل اورڈیتھ زون بنتا جا رہا ہےکوئی سمندرکوئی سڑک پراورکوئی گھرپربھوک کامارامررہاہےججوں کوتقسیم کرنےکی1998کی سازش ہورہی ہےملک98کےحالات میں جارہاہے
ایل پی جی بجلی مہنگی اورپیٹرول نایاب ہونےجارہاہےپاکستان غریب کےلیےبڑی جیل اورڈیتھ زون بنتا جا رہا ہےکوئی سمندرکوئی سڑک پراورکوئی گھرپربھوک کامارامررہاہے10مہینے میں حکومت کی کوئی کاکردگی سوائےاپنےکیس ختم کرانے کےنہیں ججوں کوتقسیم کرنےکی1998کی سازش ہورہی ہےملک98کےحالات میں جارہاہے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) March 1, 2023

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 12 گھنٹے قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 10 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 5 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل



