کاظمی کی غزلیں بالی ووڈ کے گانوں میں بھی استعمال ہوتی رہی ہیں


اسلام آباد: اردو کے معروف شاعر ناصر کاظمی کی 51 ویں برسی جمعرات کو ملک بھر میں منائی جا رہی ہے۔
ناصر کاظمی کی شاعری کو خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے، آپ کا شمار اپنے عہد کے عظیم شاعروں میں ہوتا تھا۔
8 دسمبر 1925 کو برطانوی ہندوستان میں امبالا میں پیدا ہوئے،انہوں نے امبالہ، شملہ اور لاہور سے تعلیم حاصل کی، قیام پاکستان کے بعد وہ لاہور آگئے۔
صحافت میں خدمات:
انھوں نے اوراقِ نو کے ساتھ بطور ایڈیٹر کچھ صحافتی کام کیا اور 1952 میں میگزین کے چیف ایڈیٹر بنے۔
بعد ازاں
ریڈیو پاکستان اور دیگر ادبی مطبوعات اور تنظیموں سے وابستہ رہے۔ناصر کاظمی نے اپنی شاعرانہ زندگی کا آغاز 1940 میں اختر شیرانی کے اسلوب پر عمل کرتے ہوئے کیا اور رومانوی نظمیں اور سانیٹ لکھے۔
انہوں نے حفیظ ہوشیار پوری کی رہنمائی میں غزلیں بھی لکھنا شروع کیں۔ وہ میر تقی میر کے بہت بڑے مداح تھے۔ ان کی شاعری کو پاکستان ٹیلی ویژن (PTV) کے سنہری دور اور پاکستانی فلموں کے ڈراموں میں کئی گانوں میں استعمال کیا گیا ہے۔

ملک میں سونے فی تولہ قیمت میں معمولی کمی
- 7 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- ایک دن قبل

پاکستان کا سعودی عرب کی خودمختاری، سلامتی اور خوشحالی کے لیے حمایت کا اعادہ
- 2 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- ایک دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- ایک دن قبل
کرکٹرزامام الحق اور محمد رضوان کےموبائل فونز ظبط، وجہ سامنے آگئی
- 7 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 21 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 21 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- ایک دن قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل





