انجیوپلاسٹی کی گئی کے اسٹنٹ ڈال دیا گیا

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 3rd 2023, 1:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سشمیتاسین دل کا دورہ پڑنے ہسپتال منتقل، انجیوپلاسٹی کی گئی کے اسٹنٹ ڈال دیا گیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو اس خبر سے آگاہ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ صحت یاب ہورہی ہیں۔
View this post on Instagram
47 سالہ اداکارہ نے بتایا کہ کچھ دن قبل ان کو دل کادورہ(ہارٹ اٹیک ) ہوا تھا اور فوری طور پر ان کی انجیوپلاسٹی کی گئی اور اسٹنٹ ڈالا گیا۔
سشمیتاسین نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ سب سے اہم بات یہ ہے کہ میرے کارڈیولوجسٹ نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ میرا دل بہت بڑا ہے۔
انہوں نے اپنی پوسٹ میں ان لوگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے اداکارہ کو اس مشکل وقت میں فوری طور پر مدد فراہم کی۔
واضح رہے کہ بھارتی اداکارہ جلد تھرلر ویب سیریز آریا کے تیسرے سیزن میں نظر آئیں گی جہاں وہ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔
سندھ طاس معاہدے کی معطلی :پاکستان نے بھارت کوخط لکھ دیا
- 4 hours ago
سعودی عرب کی جانب سے پاک بھارت جنگ بندی کا خیر مقدم
- 10 hours ago

آئی ایم ایف : پاکستان کو 1ارب2کروڑ3لاکھ ڈالر کی دوسری قسط موصول
- 7 hours ago

وزیرِ اعظم کا پسرور چھاؤنی سیالکوٹ کا دورہ ، آپریشن بنیان المرصوص میں شریک افسروں و جوانوں سے ملاقاتیں
- 9 hours ago
مودی کے الزامات بے نقاب، شہباز شریف کا سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ
- 6 hours ago

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ
- 9 hours ago

سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، ورلڈ بینک
- 10 hours ago
کوئٹہ میں پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی کے قافلے کےقریب دھماکا
- 10 hours ago

پاک بھارت کشیدگی میں حملوں کے دوران زخمی ہونے والے دو پاکستانی زخمی فوجی شہید ، آئی ایس پی آر
- 10 hours ago

صدر مملکت کی سی ایم ایچ آمد، پاک آرمی کےجوانوں کی عیادت
- 3 hours ago

بی جے پی وزیر نے بھارتی فوجی مسلم افسر کرنل صوفیہ کو دہشت گردوں کی بہن قرار دے دیا
- 10 hours ago
پی سی بی نے راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جانے والےمیچز کی ٹکٹس کی تفصیلات جاری کر دیں
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات