اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کو دوبارہ وزرات اطلاعات کا چارج دے دیا گیا،سینٹر فیصل جاوید خان نے تصدیق کردی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 16th 2021, 3:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فیصل جاوید خان نے اپنے مختصر پیغام میں لکھا کہ میں فوادچودھری کو دوبارہ اطلاعات کی وزارت سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ پی ٹی آئی رہنما نے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
Congratulations @fawadchaudhry for getting reappointed as Federal Minister for Information. Wish you all the best. Lots of prayers ?
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) April 15, 2021
یاد رہے کہ فواد چوہدری کے پاس وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی بھی ذمہ داریاں ہیں جب کہ اس سے قبل سینیٹر شبلی فراز وزیر اطلاعات کی ذمہ داریاں انجام دے رہے تھے۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

