درویش ظل شاہ کی موت ن لیگ کی سیاست دفن کر دے گی،سربراہ عوامی مسلم لیگ


سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم پھٹ چکی ہے، انتخاب میں نہیں احتساب میں جائے گی، رات ڈراؤنا خواب دیکھتے ہیں، صبح دفعہ 144 لگا دیتے ہیں، آج اگر لاہور میں پھڈا ہوا تو لوگ پھٹ پڑیں گے۔
پی ڈی ایم پھٹ چکی ہےانتخاب میں نہیں احتساب میں جائےگی امریکہ کی تنہائی اورچین کی کامیابی خطے میں بڑی خبرہےIGاورمحسن نقوی کی پریس کانفرنس جھوٹ کاپلندہ ہےپہلےعمران خان کوقاتل کہاپھردرویش کےاکیسڈنٹ کابیانہ بنایا نانی اوربلورانی کہتی ہےمیچ اُس وقت کھلیں گےجب پلیراورامپائراُن کےہوں گے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) March 12, 2023
سابق وزیر کا کہنا تھا کہ سعودی عرب معافی مانگ کر بھاگنے اور لندن میں 4 سال ہاؤس ریسٹ رہنے سے پاکستان میں اصولوں کے لیے جیل جانا قابل افتخار ہے، 15 دن تو کیا نوازشریف رمضان میں بھی پاکستان نہیں آئیں گے۔
سربراہ عوامی مسلم لیگ نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف سے تو معاہدہ دور کی بات ہے ابھی دوست ملکوں سے خیرات اور زکوۃ بھی نہیں ملی، امریکا کی تنہائی اور چین کی کامیابی خطے میں بڑی خبر ہے۔
سعودی عرب معافی مانگ کربھاگنےاورلندن میں4سال ہاؤس ریسٹ رہنےسےپاکستان میں اصولوں کےلیےجیل جاناقابل افتخارہے15دن توکیانوازشریف رمضان میں بھی پاکستان نہیں آئیں گے IMFسےتو معاہدہ دورکی بات ہےابھی دوست ملکوں سےخیرات اورزکوۃبھی نہیں ملی رات ڈراؤنا خواب دیکھتےہیں صبح دفعہ144لگادیتےہیں
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) March 12, 2023
انہوں نے کہا کہ نانی اور بلو رانی کہتی ہے میچ اس وقت کھیلیں گے جب پلیئر اور امپائر ان کے ہوں گے، فیصل آباد میں نانی کے لیے 30 گاڑیوں کا پروٹوکول اور امریکا میں بلورانی کی شاہ خرچیاں بچت سکیم کا حصہ ہیں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 15 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 15 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 گھنٹے قبل







