گورنر کے پی کے نے 28مئی کو صوبے میں الیکشن کرانے کی تاریخ دے دی

شائع شدہ 4 years ago پر Mar 14th 2023, 8:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

گورنر خیبرپختونخواہ غلام علی نے 28مئی کو صوبے میں الیکشن کرانے کی تاریخ دے دی۔گورنر غلام علی نے الیکشن کمیشن کو بھی تاریخ سے متعلق آگاہ کر دیا۔
گورنر کے پی کے کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر ہم نے 28مئی کو الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے،مجھ پر پوری قوم کا دبائو تھا۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 6 منٹ قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 6 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 5 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






