مینار پاکستان کا جلسہ ن لیگ کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا،چوہدری پرویز الہی
تحریک انصاف کی کامیاب ریلی کے بعد ن لیگ کے پاؤں اکھڑ چکے ہیں،صدر پاکستان تحریک انصاف


انشاء اللہ مینار پاکستان میں اتوار کا جلسہ ملک کی تاریخ کا بڑا جلسہ ہو گا. پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ ن لیگ کی ہر کارستانی اللہ کے فضل سے الٹی پڑ رہی ہے۔
اپنے ٹویٹ میں چوہدری پرویز الہیِ کا کہنا تھا کہ مینار پاکستان کا جلسہ ن لیگ کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گا. تحریک انصاف کی کامیاب ریلی کے بعد ن لیگ کے پاؤں اکھڑ چکے ہیں. ریلی میں کارکنوں کا جوش و جذبہ اور عمران خان کا تاریخی استقبال قابل دید تھا.
انشاء اللہ مینار پاکستان میں اتوار کا جلسہ ملک کی تاریخ کا بڑا جلسہ ہو گا. ن لیگ کے تابوت میں یہ جلسہ آخری کیل ثابت ہو گا. تحریک انصاف کی کامیاب ریلی کے بعد ن لیگ کے پاؤں اکھڑ چکے ہیں. ریلی میں کارکنوں کا جوش و جذبہ اور عمران خان کا تاریخی استقبال قابل دید تھا.
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) March 14, 2023
سابق وزیر اعلیِ پنجاب کا کہنا تھا کہ شریف فیملی نے توشہ خانہ کو اپنا ذاتی خزانہ بنائے رکھا،لاہور ہائیکورٹ نے 1990 سے توشہ خانہ کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔1990 سے توشہ خانہ کا ریکارڈ کھل گیا تو ان کو لگ پتہ جائے گا۔
شریف فیملی نے توشہ خانہ کو اپنا ذاتی خزانہ بنائے رکھا. نواز شریف کے اور بھی راز کھل سکتے ہیں کیا کیا لیا اور کس کس کو دیا.
— Ch Parvez Elahi (@ChParvezElahi) March 14, 2023
شریف فیملی کے چاروں طبق روشن ہو جائیں گے. نواز شریف کے اور بھی راز کھل سکتے ہیں کیا کیا لیا اور کس کس کو دیا. توشہ خانہ اس کی سب سے بڑی مثال ہے.

آئی ایس پی آر کی بانی پی ٹی آئی پر کڑی تنقید، بیٹوں کو فوج میں بھیج کر خوارج کے خلاف لڑنے کی دعوت
- 9 گھنٹے قبل

فخر زمان آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزا یافتہ قرار
- 11 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشترعلاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیشگوئی
- 8 گھنٹے قبل

لیاری گینگ وار پر بنائی گئی بولی وڈ فلم ’دُھرندھر‘ بھارتی سنیما گھروں میں ریلیز
- 10 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائشین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، امدادی کارروائیوں میں ہر ممکن مدد کی پیشکش
- 14 گھنٹے قبل

پی ٹی آئی کے خلاف نگران دور میں درج 9مئی کے مقدمات واپس لینے کا فیصلہ
- 8 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بانی پی ٹی آئی کو ذہنی مریض قرار دے دیا
- 12 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
دو دن کی کمی کے بعد سونا آج پھر ہزاروں روپےمہنگا،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 14 گھنٹے قبل

حکومت کا غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کیلئے اے آئی بیسڈ ایپ لانے کا فیصلہ
- 14 گھنٹے قبل

دی وژن کالج آف لیڈرشپ لاہور میں کانووکیشن پروقار تقریب،فیکلٹی ممبران، گریجویٹس کی بھرپور شرکت
- 13 گھنٹے قبل

الیکشن کمیشن نے پی پی 289 ڈی جی خان کے ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا
- 10 گھنٹے قبل

ریاست سے بڑھ کرکچھ نہیں، ایک شخص کی خواہشات اس حد تک بڑھ چکی ہیں وہ کہتا ہے میں نہیں تو کچھ نہیں،آئی ایس پی آر
- 13 گھنٹے قبل








.jpg&w=3840&q=75)
