Advertisement
پاکستان

خاتون جج دھمکی کیس،عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آبادنے وارنٹ گرفتاری معطلی میں 20مارچ تک کی توسیع دے دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 16th 2023, 8:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خاتون جج دھمکی کیس،عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے۔

ایڈیشنل سیشن جج فیضان گیلانی نے20 مارچ تک عمران خان کومتعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

Advertisement