حکومت پاکستانیوں کو اغواء کرکے سمجھ رہی ہے کہ رٹ قائم ہو گی،رہنما پاکستان تحریک انصاف


تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کاکہنا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کو ایک مذاق بنا کررکھ دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر ایک بیان میں تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے میں عمران خان چوتھی بار عدالت پہنچیں گے۔
ایک ہفتے میں عمران خان چوتھی دفعہ عدالت پہنچیں گے،مقدمے کیا ہیں آپ عدالت آئے سپورٹر ساتھ تھے باہر والا دروازہ ٹوٹ گیا لہذا آپ دہشت گرد ہیں،امپوٹڈ حکومت نے پاکستان کوایک مذاق بنا کررکھ دیا ہے، پاکستانیوں کو اغواء کر کےسمجھ رہے ہیں رٹ قائم ہو گئ ۔لندن سے بیٹھ کر پاکستان چل رہا ہے،
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) March 27, 2023
مقدمے کیا ہیں کہ آپ اپنے سپورٹر کے ہمراہ عدالت آئے جس کی وجہ سے باہر والا دروازہ ٹوٹ گیا لہٰذا آپ دہشت گرد ہیں۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت پاکستانیوں کو اغوا کرکے سمجھ رہے ہیں رٹ قائم ہوگئی، لندن سے بیٹھ کر پاکستان چل رہا ہے۔

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 11 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 13 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 9 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 15 گھنٹے قبل





