Advertisement
پاکستان

جہانگیر ترین کی زیر صدارت ارکان اسمبلی کا اجلاس، ارکان کی مستعفی ہونے کی پیشکش

لاہور : جہانگیر ترین کی زیرصدارت ارکان اسمبلی کے اجلاس میں ارکان کی جانب سے اسمبلی سے مستعفی ہونے کی پیشکش کر دی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 18th 2021, 5:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین کی پیشی کے موقع پر  ہم خیال گروپ کی بڑی بیٹھک،  اجلاس میں تیس سے زائد ارکان اسمبلی کی شرک ہوئے، اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا،چند ارکان نے مستعفی ہونے کی پیشکش بھی کی۔پارٹی ارکان کا کہنا تھا کہ ناانصافیاں جاری رہیں تو استعفی کا آپشن موجود ہے ۔

ذرائع کے مطابق تاحال اجلاس میں فوری استعفوں کی آپشن کو مسترد کر دیا گیا اور ریاست مدینہ میں انصاف کے حصول کی جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

ارکان کا حکومت سے ناراض مزید ارکان اسمبلی سے بھی رابطوں کا فیصلہ جبکہ شرکاء نے دعویٰ کیا کہ مزید کچھ ارکان جلد ہم خیال گروپ میں شامل ہوں گے، مشاورتی اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا جلد اعلان کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پر ہونےوالےاجلاس میں ایم این ایز اور ایم پی ایز نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا۔

Advertisement
پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ  جانیے

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے

  • 2 دن قبل
27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت

  • 3 دن قبل
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 3 گھنٹے قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان

  • 4 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • ایک دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
Advertisement