وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جانب سے رانا ثنا اللہ کے خلاف مقدمے کے اعلان کے بعد ن لیگ کے مرکزی رہنما کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Apr 18th 2021, 6:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ فواد چودھری دیر نا کریں میرے خلاف مقدمہ درج کروائیں، فواد چودھری میرے خلاف مقدمے میں مدعی خود بنیں۔رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ اپنے مؤقف پر قائم رہیں گے، دھمکیوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سعد رضوی کے بیانات کا میرے بیانات اور عمران خان کے بیانات سے موازنہ کروائیں۔
واضح رہے کہ راولپنڈی میں میڈیا سے بات چیت کے دوران وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چودھری کا کہنا تھا کہ اب رانا ثناء اللّٰہ کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت کارروائی ہو گی، رانا ثناء اللّٰہ نے وہی زبان استعمال کی جوٹی ایل پی یا بانی ایم کیو ایم استعمال کرتے رہے ہیں۔

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 4 days ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 2 days ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- an hour ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- a day ago

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- a day ago
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 2 days ago

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 21 hours ago

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

