وزارت خزانہ اور مرکزی بینک فنڈز فراہم کرکے 18 اپریل تک رپورٹ دیں: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
سٹیٹ بینک نے بتایا پیر تک 21 ارب جاری ہوسکتے ہیں، وزارت خزانہ اور مرکزی بینک فنڈز فراہم کرکے 18 اپریل تک رپورٹ دیں: سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 15th 2023, 3:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد : پنجاب میں الیکشن کیلئےفنڈزجاری کرنےکے کیس کا9صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کو 21ارب روپے جاری کرنےکا حکم دیا گیا ہے۔فیصلے میں کہا گیاہے کہ اسٹیٹ بینک کےمطابق 21ارب روپےپیرتک جاری ہوسکتے ہیں۔
سپریم کورٹ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کی ان چیمبر سماعت کے تحریری فیصلے کے مطابق سٹیٹ بنک کے مطابق حکومت کے مختلف اکائونٹس میں 1 کھرب 40 ارب سے زیادہ فنڈز موجود ہیں۔ سٹیٹ بنک اور وزارت خزانہ 18 اپریل تک فنڈز فراہمی کے حکم پر عملدرآمد رپورٹ پپیش کریں ۔

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 10 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 4 hours ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







