پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا۔


ترجمان پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی وزیر علی زیدی کو ڈیفنس پی ٹی آئی سیکریٹریٹ سے حراست میں لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کو پولیس اور سادہ لباس اہلکار اپنے ہمراہ لے گئے۔
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ علی زیدی کو سندھ پولیس نے حسب روایت بغیر وارنٹ گرفتار کیا، پاکستان میں یہ غنڈہ راج زیادہ نہیں چلے گا، جبر کے دن تھوڑے ہیں۔
فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ علی زیدی کو پی ٹی آئی سندھ ہاؤس سے نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے، سندھ حکومت کیلئے شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے، سندھ ہاؤس ڈی ایچ اے میں پولیس نے زبردستی توڑ پور کی۔
انہوں نے کہا کہ نہ ایف آئی آر دکھائی نہ کچھ بتایا، جس نے ویڈیو بنائی ان کا موبائل توڑ دیا، علی زیدی کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ علی زیدی کو بغیر وارنٹ گرفتار کیا گیا، ظلم اور جبر کا یہ نظام زیادہ دیر نہیں چلے گا۔

آئی سی سی کی منشیات کا استعمال پر نیدرلینڈز کے کرکٹر ویویان کنگما کے کھیلنے پر پابندی
- 8 گھنٹے قبل

بلوچستان-سندھ سرحد پر دو دھماکے، 3 افراد جاں بحق
- 4 گھنٹے قبل

اسرائیل نے دو برطانوی ارکان پارلیمنٹ کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا
- 4 گھنٹے قبل

ضلع خضدار: سکیورٹی فورسز کا آپریشن دہشت گرد تنظیم ’’فتنہ الہندستان‘‘ کے 5 دہشت گردہلاک
- 6 گھنٹے قبل
سعودی ایئرفورس کا وزیر اعظم شہباز شریف کے طیارے کو شاندار فضائی سلامی سے خوش آمدید
- 4 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد بڑی کمی
- 6 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی آزاد کشمیر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست
- 5 گھنٹے قبل
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل

ایشیا کپ2025: پاکستان اور یو اے ای کا میچ ہوگا، ٹیم اسٹیڈیم کیلئے روانہ ہو گئی
- 3 گھنٹے قبل

تھرپارکر : تحصیل اسلام کوٹ میں ڈینگی کیسز میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ
- 8 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی: یو اے ای کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

شاپنگ لنکس اور AI فیچرز: یوٹیوب نے آمدنی کے ذرائع میں توسیع کر دی
- 4 گھنٹے قبل