Advertisement

ملتان میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے آ گیا، آئسولیشن اور حفاظتی اقدامات مزید سخت

مریض میں ایچ آئی وی ایڈز کی بھی تصدیق ہوگئی، سال 2026 کے دوران نشتر ہسپتال میں منکی پوکس کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے ،حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Feb 3rd 2026, 7:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملتان میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے آ گیا، آئسولیشن اور حفاظتی اقدامات مزید سخت

ملتان کے  جنوبی پنجاب کے علاقے میں منکی پاکس کا نیا کیس سامنے آگیا ،  نشتر ہسپتال میں زیر علاج مریض میں منکی پوکس کی تصدیق ہوئی ہے۔  

تفصیلات کے مطابق منکی پوکس کا مریض آئی سی یو میں داخل ہے جہاں اُس کی  حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ،  متاثرہ مریض کی عمر 20 سال، تعلق مظفرگڑھ سے ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ مریض میں ایچ آئی وی ایڈز کی بھی تصدیق ہوگئی، سال 2026 کے دوران نشتر ہسپتال میں منکی پوکس کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

 ترجمان نشتر  کے مطابق  نشتر انتظامیہ نے آئسولیشن اور حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دیئے ہیں ۔

Advertisement
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 6 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 7 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 12 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی