صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا سوات دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارِ
جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت اور ورثا کیلئے صبر جمیل کی بھی دعا کی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 25th 2023, 5:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کبل سوات میں ہونے والے دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارِ کیا ہے۔
ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے منگل کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے دھماکے میں جانبحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت اور ورثا کیلئے صبر جمیل کی بھی دعا کی ہے۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 21 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 28 minutes ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 19 hours ago

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی سے متعلق قرارداد اور صدارتی فرمان قومی اسمبلی میں پیش
- 3 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- an hour ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


