15اپریل کو لڑائی شروع ہونے کے بعد سے کم از کم 400 افراد ہلاک ہو چکے ہیں


خرطوم: تنازع کے دونوں فریقوں نے آزادانہ طور پر جنگ بندی میں اپنی شمولیت کا اعلان کیا۔
15اپریل کو لڑائی شروع ہونے کے بعد سے کم از کم 400 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، اس مہینے میں تشدد کے واقعات کے بعد سے یہ کم از کم تیسری لڑائی ہے۔
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ 48 گھنٹے کی بات چیت کے بعد فوج اور نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسزآرایس ایف (RSF) کے درمیان لڑائی میں 72 گھنٹے کے وقفے پر اتفاق ہوا ہے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے سوڈان میں تشدد سے خبردار کیا ہے کہ "تباہ کن آتشزدگی" کا خطرہ ہے جو پورے خطے اور اس سے باہر کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔
تشدد شروع ہونے کے بعد سے، جنگ زدہ دارالحکومت خرطوم کے رہائشیوں کو گھروں میں ہی رہنے کو کہا گیا ہے، اور خوراک اور پانی کی سپلائی کم ہو رہی ہے۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 21 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 4 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 20 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل






