Advertisement
علاقائی

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹ کا بڑا اقدام

اٹھارٹی نے سالوں سے بند پڑے پی ٹی ڈی سی موٹلز سیاحوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 25th 2023, 8:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹ کا بڑا اقدام

خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی نے سالوں سے بند پڑے پی ٹی ڈی سی موٹلز سیاحوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات ایک بار پھر سیاحوں کی میزبانی کوتیار ہیں۔کےپی کے سیاحتی مقامات پر واقع محکمہ ٹورزم کے بند موٹلز کھل گئے۔

پہلےمرحلے میں سیاحوں کیلئے چھ مختلف پی ٹی ڈی سی موٹلز کھولے گئے ہیں جن پرسیاح رہائش کیساتھ ساتھ سیرو تفریح بھی کر سکیں گے۔ملاکنڈ اورہزارہ ڈویژن میں سیدوشریف، میاندم، بشی گرام، بونی،کالاش اورگلیات میں ایوبیہ پی ٹی ڈی سی موٹلز میں سیاحوں کی بکنگ جاری ہے۔

Advertisement
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • ایک دن قبل
مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 17 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • 14 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • 14 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • 12 گھنٹے قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل