دونوں اداکاراؤں پر عوامی مقامات پر حجاب اتارنے اور انٹرنیٹ پر تصاویر پوسٹ کرنے کے الزام ہے،پولیس حکام


ایران میں 2 مشہور اداکاراؤں کو حجاب نہ پہننے پر فرد جرم عائد کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 2 مشہور ایرانی اداکاراؤں کتایون ریاحی اور پانتہ آبہرام پر ضابطہ لباس کی خلاف ورزی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔تہران پولیس کے حکام کا کہنا ہے کہ دونوں اداکاراؤں پر عوامی مقامات پر حجاب اتارنے اور انٹرنیٹ پر تصاویر پوسٹ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر کے عدلیہ کے سپرد کردیا گیا ہے۔
اداکارہ کتایون ریاحی اور پانتہ آبہرام پر مقدمہ چلنے کی صورت میں انہیں جرمانے یا قید کی سزا ہوسکتی ہے۔گذشتہ ہفتے 53 سالہ اداکارہ بہرام کی بغیر حجاب کی تصاویروائرل ہوئی تھیں جو انہوں نے ایک فلم کی اسکریننگ کے دوران کھینچی تھیں جبکہ 61 سالہ ریاحی کی عوامی مقامات پر بغیر حجاب لی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھیں۔

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 12 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 8 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 6 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 17 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 11 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 12 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago





