کل کا دن اہم اور تاریخی ہوگا، قانون کی فتح ہو گی،سربراہ عوامی مسلم لیگ


سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو حکومت منی بل منظور نہیں کراسکی وہ حکومت ختم ہوچکی ہے، آرٹیکل 91 کلاز 7 کے تحت صدر حکومت کو فوری اعتماد کا ووٹ لینے کا کہیں۔
اپنے ٹویٹر میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ، کل کا دن اہم اور تاریخی ہوگا، عدلیہ، آئین اور قانون کی فتح ہو گی، جو بھی عدلیہ سے ٹکرائے گا پاش پاش ہو جائے گا۔ عدلیہ،آئین اورقانون کی فتح ہوگی۔
ویڈیوآڈیو ٹیپینگ سےحکومت خودبےنقاب ہورہی ہے مہنگائی اورغربت کےہاتھوں اپریل کےمہینےمیں40سےزیاده آدمیوں نےٹھٹہ کی ساحلی پٹی میں خودکشی کی سپریم کورٹ رولزاینڈپروسیجربل پرپہلےہی سٹےآڈر دےچکی ہےوزیراعظم نے الیکشن فنڈ جاری نہ کرکےآئین شکنی کی وہ سیاسی قربانی کا بہانہ تلاش کر رہے ہیں
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 26, 2023
سابق وفاقی وزیر داخلہ نے کہا اسحاق ڈار ہمیشہ غلط اعدادوشمار پہنچا کر آئی ایم ایف کو بیوقوف بنانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں، اس بار اعدادوشمار کی ٹمپرنگ میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں، آڈیو،ویڈیو ٹیپنگ سے حکومت خود بے نقاب ہورہی ہے، سپریم کورٹ رولز اینڈپروسیجربل پر پہلے ہی سٹے آرڈر دے چکی ہے۔
جو حکومت منی بل منظور نہیں کراسکی وہ حکومت ختم ہوچکی ہے آرٹیکل91کلاز7کےتحت صدرحکومت کوفوری اعتمادکاووٹ لینےکاکہیں کل کادن اہم اورتاریخی ہوگاعدلیہ آئین اورقانون کی فتح ہوگی جوبھی عدلیہ سےٹکرائےگاپاش پاش ہوجائےگامریم صاحبہ اکیلی آج پاکستان پہنچ جائیں گی نواز شریف لندن چلےجائیں گے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) April 26, 2023

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 11 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 10 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 16 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 6 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 7 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 11 hours ago

