Advertisement
پاکستان

سوڈان سے پاکستانی شہریوں کا انخلا جاری ہے ، 37 پاکستانی جدہ پہنچ گئے ہیں، ترجمان دفترخارجہ

جدہ میں قونصل جنرل خالد مجید نے جدہ پورٹ پہنچنے پر ان کا استقبال کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 26th 2023, 4:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سوڈان سے پاکستانی شہریوں کا انخلا جاری ہے ، 37 پاکستانی جدہ پہنچ گئے ہیں، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سوڈان سے پاکستانی شہریوں کے انخلا کا منصوبہ جاری ہے جس کے تحت پورٹ سوڈان سے 37 پاکستانی شہری بحری جہاز کے ذریعے جدہ پہنچ گئے۔

بدھ کو اپنے ٹویٹ میں ترجمان نے کہا کہ جدہ میں قونصل جنرل خالد مجید نے جدہ پورٹ پہنچنے پر ان کا استقبال کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم سوڈان سے پاکستانی شہریوں کے انخلا کے سلسلے میں تعاون اور مہمان نوازی کے لیےسعودی عرب کے شکر گزار ہیں۔

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 6 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 10 hours ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 7 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 16 hours ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 11 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 11 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی