دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا منطقی نتیجہ ہے جس کا آغاز باہمی رضا مندی سے کیا جا رہا ہے،رضا فاطمی امین


ایران کے وزیر صنعت و تجارت رضا فاطمی امین کا کہنا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تجارت کا تبادلہ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا منطقی نتیجہ ہے جس کا آغاز باہمی رضا مندی سے کیا جا رہا ہے۔
فاطمی امین کا کہنا تھا کہ دوطرفہ تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے تناظر میں سعودی عرب میں ایرانی تجارتی اشیاء کو داخلے کی اجازت دینا ایجنڈے میں شامل ہے۔ وزارت میں ہمارے ساتھیوں نے سامان برآمد کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اوران کے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان نے 6 اپریل کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والی بات چیت کے اختتام پر ایک مشترکہ بیان پر دستخط کیے تھے اس معاہدے کا مقصد ایران اور سعودی عرب کے درمیان کئی سال سے تعطل کا شکار سفارتی تعلقات کو بحال کرنا تھا۔

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 6 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 14 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 8 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 4 hours ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 9 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 9 hours ago





