ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ شکارپور نے ریاست مخالف تقاریر اور ٹوئٹس کرنے کے کیس میں علی امین گنڈا پور کو رہاکرنے کا حکم دیدیا

شکارپور عدالت نے پاکستان تحریک انصآف کے رہنما علی امین گنڈاپور کو رہا کرنے اک حکم دے دہا۔
شکارپور سول کورٹ خانپور کے جج اعجاز احمد نے ریاست مخالف تقاریر کیس کی سماعت کی، علی امین گنڈا پور کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر شکار پور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت پیش کیا گیا۔
عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد کیس خارج کردیا عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کا کہ ایک جرم کی ایک ایف آئی آر ہوتی ہے، اس لیے مقدمہ خارج کیا جاتا ہے۔
اس سے قبل علی امین گنڈاپور کو سنٹرل جیل سکھر سے سیشن عدالت شکار پور پہنچایا گیا جہاں ریاست مخالف بیانات اور ٹویٹ کرنے پرعلی امین گنڈاپور پر مقدمہ درج تھا۔ علی امین گنڈاپور کی سیشن کورٹ آمد پر پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- a day ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 8 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 3 hours ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 3 hours ago
