کوڑے کے ڈبے سے برآمد ہوتا ریچھ دیکھ کرپرنسپل نے دوڑ لگا دی

امریکی ریاست ورجینیا میں اسکول پرنسپل نے ریچھ کے کوڑے کے ڈبے سے برآمد ہوتا دیکھ کردوڑ لگا دی ۔ امریکی ریاست ورجینیامیں ایک اسکول پرنسپل نے کوڑے کے ڈبے پر لگی زنجیر ہٹائی ہی تھی کہ ڈبے سے اچانک ہزاروں پاؤنڈ وزنی کالا جنگلی ریچھ نکل آیا۔
This elementary school principal was making his rounds when he encountered an unexpected campus visitor: a dumpster-diving bear. https://t.co/RqipQLLhJT pic.twitter.com/Z9cveWK7yt
— ABC News (@ABC) May 2, 2023
دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھ کر مخالف سمتوں میں دوڑ لگا دی ۔ سی سی ٹی وی ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی تاہم ویڈیو میں کچھ عرصے بعد اسکول پرنسپل واپس کوآتے دیکھا جاسکتا ہے جو کوڑے کے ڈبے میں جھانک کر اس بات کی تسلی کررہا تھا کہ کوئی اور ریچھ تو ڈبے میں موجود نہیں۔
یادرہے شہری انتظامیہ نے ورجینیا میں کوڑے کے ڈبے کو کھلا چھوڑنے پر پابندی لگا رکھی ہے اور کوڑے کے ڈبوں کو لاک رکھا جاتا ہے تاکہ خوراک کی تلاش میں شہر میں آنکلنے والے جنگلی جانوروں کو اس میں منہ مارنےسے باز رکھا جاسکے ۔

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago





