چینی وزیر خارجہ کا ی پہلا دورہ ہے، وہ پانچ مئی کو اسلام آباد پہنچیں گے

شائع شدہ 2 years ago پر May 4th 2023, 4:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چینی وزیرخارجہ چن گانگ وزارت کا عہدہ سنبھالنے کے بعد جمعے کو پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عہدہ سنبھالنے کے بعد چینی وزیر خارجہ کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہے، وہ پانچ اور چھ مئی کو اسلام آباد پہنچیں گے۔
چینی وزیر خارجہ بلاول بھٹوکی دعوت پر پاکستان کے سرکاری دورے پر آ رہے ہیں۔اسلام آباد میں پاک چین وزرائے خارجہ کی مشترکہ سربراہی میں پاک چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ ہوں گے جس میں تمام شعبوں میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی اُمور پر تبادلہ خیال ہوگا۔
دونوں فریق موسمی اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کی پائیدار مدت کی توثیق کریں گے۔ پاکستان اور چین کے درمیان کثیر جہتی تعاون کے لیے روڈ میپ تیار کیا جائے گا۔

عمر ایوب، شبلی فراز کی نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لے لی گئیں
- 4 hours ago

پی سی بی نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئےقومی ٹیم کی خصوصی پنک تھیم کٹ متعارف کرادی
- an hour ago

اسرائیل کی ہلاک یرغمالیوں کی تلاش کے لیے مصری ٹیم کے غزہ میں داخلے کی منظوری
- 3 hours ago

کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی
- 3 hours ago

پاکستان اورطالبان کے درمیان مذاکرات آج تیسرے روز بھی جاری رہنے کا امکان
- 3 hours ago

پاکستان کا آئندہ 2 روز کیلئے مخصوص اوقات میں اپنی فضائی حدود بند رکھنے کا فیصلہ
- an hour ago

پیٹرول چھڑک کر خودسوزی کرنے والی نیپالی گلوکارہ نیتو پاڈیل جانبر نہ ہو سکی
- 40 minutes ago

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہر سموگ کی لیپٹ میں، ایئر کوالٹی انڈیکس خطرناک سطح پر پہنچ گیا
- 7 hours ago
راولپنڈی : موسم کی تبدیلی کے باعث ڈینگی کے حملوں میں معمولی کمی
- 3 hours ago
فواد اور ماہرہ خان کی رومانوی فلم ’’نیلوفر‘‘ کے میوزک لانچنگ کی تقریب
- 6 hours ago

مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کے 78 برس، پوری دنیا میں کشمیری برادری آج یوم سیاہ منا رہی ہے
- 7 hours ago

اسٹیٹ بینک آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا
- 5 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات













.webp&w=3840&q=75)