فاتح ٹیم کو میچ میں تینوں کامیابیاں سپر سٹار محمد صالح کی مدد سے ملیں

شائع شدہ 3 years ago پر May 16th 2023, 5:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

انگلش پریمیئر لیگ میں لیورپول نے لیسٹرسٹی کو یک طرفہ مقابلے کے بعد تین صفر سے شکست دے دی۔دنیائے فٹ بال کی مقبول ترین لیگ ’انگلش پریمیئر لیگ‘ میں لیورپول نے یک طرفہ جیت سے دھوم مچا دی۔
لیورپول نے لیسٹر سٹی کو تین صفر سے پچھاڑ دیا۔ لیورپول کی جانب سے کرٹس جونز نے تین منٹ کے دوران دو گول کر کے پہلے ہاف میں ہی برتری کی ڈھاک بٹھائیَ۔
فاتح ٹیم کو میچ میں تینوں کامیابیاں سپر سٹار محمد صالح کی مدد سے ملیں۔ عمدہ کھیل اور لاجواب جیت پر لیورپول کے کھلاڑیوں، مینجمنٹ سمیت مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی۔
کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ اس طرح کی یک طرفہ جیت سے ہمارا مورال کافی اپ ہوا ہے اور اس جیت سے مستقبل میں ہمیں زیادہ محنت کرنے کیلئے حوصلہ ملا ہے۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- a day ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 21 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- a day ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- a day ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







