Advertisement
پاکستان

توڑ پھوڑ میں ملوث پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں کی درخواستیں مسترد

زمان پارک جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر May 16th 2023, 7:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
توڑ پھوڑ میں ملوث پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں کی درخواستیں  مسترد

انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر، فواد چوہدری، اعجاز چوہدری، عمر ایوب، فرخ حبیب اور میاں محمود الرشید کی عبوری ضمانتوں کی درخواستیں مسترد کر دیں۔

زمان پارک جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔

عدالت نے ملزم کے پیش نہ ہونے پر عبوری ضمانتیں مسترد کیں۔ انسداد دہشت گری کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے فیصلہ سنایا۔

پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف لاہور کے تھانہ ریس کورس میں مقدمات درج ہیں۔

Advertisement
ہنگو میں 2 دھماکے، چیک پوسٹ تباہ، ایس پی آپریشن سمیت 3 پولیس اہلکار شہید

  • 4 گھنٹے قبل
وزارت داخلہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کالعدم جماعت قرار

  • 5 گھنٹے قبل
چیئرمین جوائنٹ چیفس جنرل ساحر شمشاد کا مالدیپ کا سرکاری دورہ، دفاعی و سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق 

  • 2 گھنٹے قبل
 جنہوں نے ظلم و جبر کیا ہے انہیں انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے،وزیر اعلی سہیل آفریدی

  • 19 منٹ قبل
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر سرفہرست،دہلی دوسرے نمبر پر

  • 3 گھنٹے قبل
میٹا نے انسٹا گرام میں  اے آئی پر مبنی نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا

میٹا نے انسٹا گرام میں اے آئی پر مبنی نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا

  • 5 گھنٹے قبل
ترکیہ میں تارکینِ وطن کی ایک کشتی ڈوب گئی، 14 افراد جاں بحق، متعدد لاپتا

ترکیہ میں تارکینِ وطن کی ایک کشتی ڈوب گئی، 14 افراد جاں بحق، متعدد لاپتا

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے،شہباز شریف

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذاکرات کل ترکیہ میں ہو نگے، طالبان ہمارے خدشات دور کریں، دفتر خارجہ

ٹی ایل پی پرپابندی کیلئےوزارت داخلہ کا سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر نہ کرنےکافیصلہ

ٹی ایل پی پرپابندی کیلئےوزارت داخلہ کا سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر نہ کرنےکافیصلہ

  • 3 گھنٹے قبل
بھارت: ہوٹل میں کھانے کے دوران اچانک چوہا نکل آیا،آسٹریلوی خاتون کرکٹرز کی دوڑیں لگ گئیں

بھارت: ہوٹل میں کھانے کے دوران اچانک چوہا نکل آیا،آسٹریلوی خاتون کرکٹرز کی دوڑیں لگ گئیں

  • 5 گھنٹے قبل
ٹانک : سیکیورٹی فورسز کاکامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 8 خوارجی جہنم واصل

  • 29 منٹ قبل
Advertisement