ایف ڈی اےاور ڈریپ معیاری ادویات کی فراہمی کیلئے ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے ،عبدالقادر پٹیل
حکومت جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ امریکی ادارہ ایف ڈی اے اورڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) معیاری ادویات کی فراہمی کیلئے ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں گے، حکومت جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے۔
وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق ان خیالات کااظہار انہوں نے واشنگٹن میں امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریش (ایف ڈی اے)کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات کے دوران کیا۔ ملاقات میں پاکستان کی ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی تکنیکی معاونت اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
اس موقع چیف ایکزیکٹیو آفیسر ڈریپ بھی موجود تھے۔ وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ ڈریپ جعلی ادویات کی رپورٹنگ اور مارکیٹ میں بلاک کرنے کیلئے امریکی ادارے ایف ڈی اے کی جدید تکنیکی مہارت سےفائدہ اٹھائے گا۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 11 minutes ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 32 minutes ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago



