آج سے کسی جماعت کا حصہ نہیں ہوں،شیریں مزاری
شائع شدہ 2 years ago پر May 23rd 2023, 4:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے پارٹی اور سیاست دونوں چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ آج سے کسی جماعت کا حصہ نہیں ہوں۔ میرے بچے ،والدہ اور میری صحت ترجیح ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے فوجی تنصیاب پر حملوں کی مذمت کی اور کہا کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتی ہوں، میری گرفتاری کے دنوں میں میری بچی ایمان پر جو کچھ گزرا اس کے بعد میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ سیاست سے کنارہ کشی اختیار کررہی ہوں۔
شیریں مزاری نے سیاست اور پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 5 ماہ قبل میرے شوہر کا انتقال ہوگیا تھا، اور میں بھی سیاست میں مصروف تھی، جس وجہ سے میری بیٹی کا خیال رکھنے والا کوئی نہیں تھا، اب فیصلہ کیا ہے کہ میں سیاست ہی چھوڑ دوں گی اور اپنا وقت اپنے گھر پر دوں گی۔
بھارتی اداکار سیف علی خان گھر میں ڈکیتی مزاحمت پر شدید زخمی، ہسپتال منتقل
- 2 گھنٹے قبل
معاشی چیلنجزکے باوجود پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے، ورلڈ اکنامک فورم
- 3 گھنٹے قبل
حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پیش کردیے
- 32 منٹ قبل
حکومت سندھ کاسرکاری ملازمین کیلئے ای وی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل
عدالت دیکھناچاہتی ہے کہ ٹرائل میں شہادتوں پر کیسے فیصلہ ہوا، آئینی بینچ
- 2 گھنٹے قبل
جی ایچ کیو حملہ کیس کا باقاعدہ ٹرائل شروع، گواہان کے بیانات ریکارڈ
- 21 گھنٹے قبل
علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں تین ہفتوں تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
- 3 گھنٹے قبل
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آج ہو گا
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم
- 3 گھنٹے قبل
پاراچنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ
- 25 منٹ قبل
غزہ جنگ بندی معاہدے کے اعلان کے بعد اسرائیل کے حملے جاری، 40 فلسطینی شہید
- 3 گھنٹے قبل
اسٹیبشلمنٹ سے براہ راست مذاکرات خوش آئند ہیں، بیرسٹر گوہر کی آرمی چیف سے ملاقات کی تصدیق
- 6 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات