بھارت سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین اور مفکر اسلام مولانا وحیدالدین خان انتقال کرگئے ۔

تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین اور مفکر اسلام مولانا وحیدالدین خان اس داد فانی سے کوچ کرگئے ۔ وہ گذشتہ ہفتہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ایک بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے ای پرائیویٹ ہسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج تھے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مولانا کے فرزند ڈاکٹر ثانی اثنین خان نے مولانا وحیدالدین خان کے فیس بک پیج پر ان کے انتقال کی اطلاع دی۔
اُنہوں نے عوام الناس سے دعا کی گذارش کرتے ہوئے کہاکہ مولانا اپنے پیچھے ایک بڑا خاندان چھوڑ گئے ہیں اور ہمیں متحد رہ کر مولانا کے دعوت کے مشن کو جاری رکھنا ہوگا۔ مولانا وحید الدین خان 97 برس کے تھے ۔
مولانا وحید الدین نے قرآن مجید کا انگریزی میں ترجمہ کیا اور تذکیرالقرآن کے نام سے قرآن پاک کی تفسیر بھی لکھی۔وہ الرسالہ کے بانی تھے جس کے ذریعہ اُنہوں نے دعوت کا مشن شروع کیا تھا۔
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 2 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 5 گھنٹے قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 2 دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 3 دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 3 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 7 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 15 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 7 گھنٹے قبل





