پاکستان
- Home
- News
فائیو۔ای فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہوگا، مریم اورنگزیب
ای پاکستان کے ذریعے نوجوانوں کو ترقی کے مواقع دیں گے
شائع شدہ 2 سال قبل پر جون 9 2023، 12:36 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فائیو۔ای فریم ورک پاکستان میں معاشی ترقی کا گیم چینجر ثابت ہوگا، ایکسپورٹس، ای پاکستان، واٹر اینڈ فوڈ سیکورٹی، انوائرمنٹ، انرجی اور ایکویٹی ٹرن ارائونڈ پاکستان کے ستون ہیں، اس فریم ورک کے ذریعے برآمدات میں اضافے کے لئے نئے کاروباروں اور روزگار کی حوصلہ افزائی ہوگی، تعلیم، صحت کے فروغ اور آبادی پر کنٹرول سے پاکستان کی ترقی کی راہ ہموار ہوگی۔
جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سستی اور بلا تعطل توانائی کی فراہمی سے معیشت و کاروبار میں نئی تیزی آئے گی، آبی ذخائر اور غذائی تحفظ کے ذریعے ماحول بہتر بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ای پاکستان کے ذریعے نوجوانوں کو ترقی کے مواقع دیں گے، انہیں بااختیار بنایا جائے گا۔
ملٹری کورٹ نے سانحہ 9 مئی میں ملوث حسان نیازی سمیت مزید 60 مجرموں کو سزائیں سنا دی
- ایک گھنٹہ قبل
ٹیکسز کی وصولی کو بہتر بنانے کیلئے ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا آغاز کر چکے ، وفاقی وزیر خزانہ
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان کے شہریوں کی سلامتی کے لیےافغانستان کے سرحدی علاقوں میں آپریشن کیا، ترجمان دفتر خارجہ
- 24 منٹ قبل
خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کومداحوں بچھڑے 30 برس بیت گئے
- ایک گھنٹہ قبل
غزہ :اسرائیلی فوج کا فلسطینی ٹی وی چینل کی گاڑی پرحملہ، 5 صحافی شہید
- 3 گھنٹے قبل
تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات