کیا حکومت عوام کو ریلیف دے گی یا مزید سختی بھگتنی پڑے گی؟ نئے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال 24-2023 کا بجٹ پیش کریں گے، اتحادی حکومت اور وزیراعظم شہباز شریف کا یہ دوسرا بجٹ ہوگا۔
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ جی ڈی پی کے 7.7 فیصد مالیاتی خسارے کیساتھ تیار کیا گیا ہے۔
بجٹ میں 7 سو ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز لگائے جانے، پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح مزید بڑھائے جانے کا امکان ہے۔
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس ریٹرنز فائل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت تجاویز دی گئی ہیں، ٹیکس ریٹرن تاخیر سے فائل کرنے پر جرمانہ لگانے کی سفارش کی گئی ہے جس میں سیکشن 165 کے تحت ود ہولڈنگ اسٹیٹمنٹ فائل نہ کرنے پر 2 ہزار روپے جرمانے کی تجویز کی گئی ہے۔
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس آمدن کا تقریباً 80 فیصد قرض اور سود کی ادائیگیوں میں چلا جائے گا، قرض اور سود کی ادائیگیوں کے لیے 7300 ارب روپے رکھے جانے کی تجویز ہے۔

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی، بھارت کی سازش بے نقاب
- 10 گھنٹے قبل

آسٹریلیا کے سابق کرکٹر کیتھ اسٹیک پول 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
- 37 منٹ قبل

پہلگام واقعہ مودی حکومت کی ہندوتوا پالیسی کا نتیجہ قرار
- 20 منٹ قبل

بھارتی اقدامات : قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب
- 10 گھنٹے قبل

فلسطینی صدر کے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے مطالبے پر حماس کا سخت ردعمل
- 42 منٹ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
وزیرخزانہ نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کو اجاگر کیا
- 10 گھنٹے قبل
زمبابوے پاکستان سے 12 سپر مشاق طیارے خریدے گا
- 9 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کا راشن کارڈ سکیم شروع کرنے کا فیصلہ
- 9 گھنٹے قبل

پہلگام واقعے نے بھارتی سکیورٹی نظام کی ساکھ پر بھی کئی سوالات اٹھا دیئے
- 11 منٹ قبل

پہلگام حملہ، بھارت کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات پر قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب
- 25 منٹ قبل

پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانزکوشکست دیدی
- 9 گھنٹے قبل

بھارت نے پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا ، اٹاری چیک پوسٹ بند ، پاکستانیوں کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم
- 11 گھنٹے قبل