اسلام آباد : بھارت میں کورونا کی بگڑتی صورتحال پر پاکستان نے سرکار سطح پر تعاون کی پیش کش کردی۔

تفصیلات کے مطابق ہندوستان میں کورونا وباء کی انتہائی تشویشناک صورتحال پر پاکستان کا احسن اقدام، کورونا وباء کے خلاف بھارت کو امداد کی پیشکش کردی۔
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا ہے کہ اقدام حالیہ وبائی صورتحال میں بھارتی عوام کیساتھ بطوراظہاریکجہتی ہے، پاکستان، بھارت کووینٹی لیٹرز، بائی پیپ کی فراہم کرنے کوتیارہے،بھارت کوڈیجیٹل ایکسرے مشینیں، حفاظتی لباس، دیگرآلات کی پیشکش بھی کی ہے۔
The concerned authorities of #Pakistan and #India can work out modalities for quick delivery of the relief items. They can also explore possible ways of further cooperation to mitigate the challenges posed by the #pandemic. 2/2 @MEAIndia @PakinIndia
— Spokesperson ?? MoFA (@ForeignOfficePk) April 24, 2021
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان، بھارت حکام امداد کی جلد فراہمی کیلئے امور طے کر سکتے ہیں، حکام وباء سے درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مزید تعاون کے طریقہ کار کا بھی جائزہ لیں گے۔
خیال رہے کہ بھارت میں کورونا کی بیماری نے تباہی مچادی ہے، ہسپتال مریضوں سے بھر گئے ہیں ، آکسیجن کی کمی کی وجہ سے ہسپتالوں نے مزید مریض داخل کرنا بند کر دیئے۔ کورونا سے ہلاکتوں کی شرح خوفناک حد تک بلند ہو گئی ۔ بھارت میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کویڈ 19 کے تین لاکھ چھیالیس ہزار سات سو چھیاسی نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں ۔ جو یومیہ بنیادوں پر کیسز کا ورلڈ ریکارڈ ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 2 گھنٹے قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- ایک دن قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 13 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 2 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 5 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 10 گھنٹے قبل
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل




