Advertisement
علاقائی

چیچہ وطنی : ٹریکٹر ٹرالی کی گدھا گاڑی کو ٹکر، 3بچے جاں بحق

چیچہ وطنی : چیچہ وطنی بائی پاس روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی گدھا گاڑی کو ٹکر کے نتیجے میں 3 بچے جاں بحق ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Apr 30th 2021, 4:55 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پنجاب کے شہر چیچہ وطنی  بائی پاس روڈ  پر افسوس ناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب گدھا ر گاڑی سڑک کے کنارے جا رہی تھی  کہ ٹریکٹر ٹرالی نے پیچھے سے  آکر ٹکر ماردی ۔جس کے نتیجے میں  3 بچے جان کی بازی ہارگئے جبکہ ایک بچی زخمی ہوگئی ۔حادثے  کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو موقع پر پہنچ گئی اور12 سالہ بچی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال چیچہ وطنی منتقل کر دیا ۔ پولیس تھانہ صدر نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ۔ 

Advertisement
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 8 گھنٹے قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 12 گھنٹے قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 7 گھنٹے قبل
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 11 گھنٹے قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 11 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 12 گھنٹے قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی