Advertisement
پاکستان

محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ 9 مئی پر 1 اور5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی

جے آئی ٹی ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہورعمران کشور کی سربراہی میں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 22nd 2023, 12:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ 9 مئی پر 1 اور5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی

تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کا جناح ہاؤس پر حملے کی تنصیبات پر جلاؤ گھیراؤ پر کیس میں اب تک تقریبا 50 سے زائد جے آئی ٹیز تشکیل دی جا چکی ہیں۔

 حکومت پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب نے  ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور عمران کشور کی سربراہی میں ایک اور 5 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق جے آئی ٹی کے ممبران میں ایس پی انویسٹی گیشن سٹی ڈویژن ڈاکٹر رضاتنویر،ایس پی اے وی ایل ایس لاہور رانا زاہدپرویز،اے ایس پی تیمور خان اور انچارج انویسٹی گیشن تھانہ فیکٹری ایریا انسپکٹر سرور شامل ہیں،مقدمہ قتل،اقدام قتل،جلاؤگھیراؤ،دہشت گردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے تحت درج ہے۔

Advertisement
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی

  • 3 دن قبل
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب

  • 15 گھنٹے قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران  جنگی طیارہ گرکر تباہ

  • ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟

  • 2 دن قبل
ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ

  • 3 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی

  • ایک دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی

  • 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی

  • 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟

  • 2 دن قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا