امریکا نے آسٹریلیا کے ساتھ فوجی مشقیں روک دیں


میڈیا رپورٹس کے مطابق جنگی ہیلی کاپٹر ریاست کوئنز لینڈ کے دارالحکومت برسبین سے 890 کلومیٹر سے دور ایک ساحل کے قریب گر کر تباہ ہوا۔
حادثے کے بعد امریکا اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والی مشترکہ مشقیں روک دی گئی ہیں۔
برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ہیلی کاپٹر امریکا اور آسٹریلیا کی مشترکہ فوجی مشقوں میں استعمال ہورہا تھا ، فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے کے بعد آسٹریلیا نے امریکہ کے ساتھ ایک بڑی فوجی مشق کو روک دیا ہے۔
آسٹریلیا کے وزیر دفاع رچرڈ مارلس نے ہفتے کےدن بتایا کہ لاپتہ ایم آر ایچ 90جنگی ہیلی کاپٹر اور اس میں سوار عملے کے چاروں افراد کی تلاش کا مشن جاری ہے،جبکہ اداروں کی رپوٹس کے مطابق چاروں افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
دوسری جانب فوجی مشقوں کے ڈائریکٹر، بریگیڈیئر ڈیمین ہل نے کہا کہ حادثے کے بعد فوجی مشقوں کو روک دیا گیا تھا۔

آرمی چیف اب چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے، عہدے کی مدت 5 سال ہوگی،آرمی ایکٹ ترمیمی بل
- 4 گھنٹے قبل

پیرو میں مسافر بس بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری، 37 افراد جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

شاہ چارلس نے دولت مشترکہ ممالک کو متحد کرنے میں کردار ادا کیا،شہباز شریف
- 2 گھنٹے قبل

سربراہ پاک بحریہ کادورہ بنگلادیش ، اعلیٰ عسکری و دفاعی حکام سے ملاقاتیں
- 3 گھنٹے قبل

سندھ: ڈینگی بخار کا شکار مزید 2افراد انتقال کرگئے،کل مرنیوالوں کی تعداد 31 ہوگئی
- 3 گھنٹے قبل

محکمہ موسمیات کی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی
- 3 گھنٹے قبل

کترینہ کیف سے ملاقات کیسے ہوئی تھی؟ وکی کوشل نے پہلی ملاقات کا احوال بتا دیا
- ایک گھنٹہ قبل

سپریم کورٹ کے جج جسٹس امین الدین کو آئینی عدالت کا سربراہ بنائے جانے کا امکان
- 6 گھنٹے قبل

کیڈٹ کالج وانا پر حملے میں ملوث تمام دہشت گرد افغان شہری نکلے،سیکیورٹی ذرائع
- 3 گھنٹے قبل

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
- 6 گھنٹے قبل

صدر مملکت نے جسٹس امین الدین خان کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی
- 3 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی
- 6 گھنٹے قبل





.jpg&w=3840&q=75)







