جاپان میں مقیم پرجوش پاکستانی شہریوں نے کثیر تعداد میں تقریب میں شرکت کی

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 14th 2023, 9:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹوکیو میں پاکستان کے سفارتخانے میں 76واں یوم آزادی ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا، جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے پرچم کشائی کی۔
تقریب کا انعقاد سفارت خانے کے احاطے میں ہوا اور جاپان میں مقیم پرجوش پاکستانی شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
بشیر تارڑ نے تقریب میں صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کر سنائے جس میں قوم کی کامیابیوں اور مستقبل کی خواہشات پر روشنی ڈالی گئی۔
اس موقع پر موسیقی کا پروگرام بھی منعقد کیا گیا اور محصور کن قوالی کی پرفارمنس سے سامعین جھوم اٹھے ۔ تقریب کے اختتام پر رضا بشیر تارڑ نے اس قوم دن کو منانے کےلئے غیر متزلزل حمایت اور مشترکہ جوش و جذبے پر تمام حاضرین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





