Advertisement

ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں 76واں یوم آزادی ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا

جاپان میں مقیم پرجوش پاکستانی شہریوں نے کثیر تعداد میں تقریب میں شرکت کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 14 2023، 9:16 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ٹوکیو میں پاکستانی سفارتخانے میں 76واں یوم آزادی ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا

ٹوکیو میں پاکستان کے سفارتخانے میں 76واں یوم آزادی ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا، جاپان میں پاکستان کے سفیر رضا بشیر تارڑ نے پرچم کشائی کی۔

تقریب کا انعقاد سفارت خانے کے احاطے میں ہوا اور جاپان میں مقیم پرجوش پاکستانی شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ 

بشیر تارڑ  نے تقریب میں صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان کے پیغامات پڑھ کر سنائے جس میں قوم کی کامیابیوں اور مستقبل کی خواہشات پر روشنی ڈالی گئی۔

اس موقع پر موسیقی کا پروگرام بھی منعقد کیا گیا اور محصور کن قوالی کی پرفارمنس سے سامعین جھوم اٹھے ۔ تقریب کے اختتام پر رضا بشیر تارڑ نے اس قوم دن کو منانے کےلئے غیر متزلزل حمایت اور مشترکہ جوش و جذبے پر تمام حاضرین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

Advertisement
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 13 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 12 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 2 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 11 گھنٹے قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • ایک دن قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 2 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 10 گھنٹے قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی