Advertisement
پاکستان

صادق محمود ملک کی نگران وزیراعظم کے متعلق پیش گوئی درست ثابت 

کاکڑصاحب کواپنی بات منوانے کا ڈھنگ آتا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 15th 2023, 2:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
صادق محمود ملک کی نگران وزیراعظم کے متعلق پیش گوئی درست ثابت 

لاہور: جی این این پلس کے نمائندے سے خصوصی گقتگو کے دوران صادق محمود ملک کا کہنا تھا کہ میں اپنے بیانیے کےساتھ چلتا ہوں اور کاکڑصاحب بےشک وشبہ بہت مظبوط آدمی ہیں۔

وہ جوکہتے ہیں وہ کرتے بھی ہیں انہیں اپنی بات منوانے کا ڈھنگ آتا ہے۔ 

Advertisement
Advertisement