پی ٹی آئی کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی عدالت نے مسترد کر دی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 15th 2023, 4:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے منگل کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی تین مقدمات میں ضمانتیں مسترد کر دیں۔
تفصیلات کے مطابق اے ٹی سی اسلام آباد کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے تین مقدمات میں عمران خان کی ضمانت مسترد کردی۔
عدالت نے تھانہ کھنہ میں درج دو اور بارہ کہو میں ایک مقدمے میں سابق وزیراعظم کی ضمانتیں مسترد کر دیں۔ عمران کی عدالت میں عدم پیشی پر ضمانتیں مسترد کی گئیں۔
پی ٹی آئی کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف کی حاضری سے استثنیٰ کے لیے دائر اپیل بھی عدالت نے مسترد کردی۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 4 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




