اس واقعے میں 10 فوجی مارے گئے: نائجیرین فضائیہ کے حکام


نائیجر: نائجیریا کی شمالی وسطی ریاست نائیجیریا میں فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں کم از کم 10 فوجی ہلاک ہو گئے۔
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق طیارہ مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ کی زد میں آگیا۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے نائجیریا کی فضائیہ کے ترجمان ایئر کموڈور ایڈورڈ جیبکویٹ نے بتایا کہ چوکوبا گاؤں کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوا۔
فضائیہ کے حکام واقعے کی وجوہات کی تحقیقات کر رہے ہیں، اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے کہ ہیلی کاپٹر میں کتنے افراد سوار تھے۔
عسکری ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں کم از کم 10 فوجی مارے گئے جب ڈاکوؤں نے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی۔
اتوار کے حملے کے متاثرین کو نکالنے کے لیے ہیلی کاپٹر بھیجا گیا تھا۔
ڈاکو اور مسلح گروہ نائجیریا کے شمال مغرب میں پھیلے ہوئے ہیں جہاں وہ لوٹ مار اور تاوان کے لیے لوگوں کو اغوا کرتے ہیں۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 3 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 5 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 days ago





