وزارت خزانہ نے پلان کی منظوری دے دی


اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو 15 سال کیلئے آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزارت خزانہ نے پلان کی منظوری دے دی۔
تھرڈ پارٹی بطور ایڈوانس حکومت کو 10 کروڑ ڈالر ادا کرے گی۔ معاہدے کی خلاف ورزی پر ایڈوانس دی گئی پیمنٹ واپس کئے بغیر معاہدہ منسوخ ہوجائے گا۔
رپورٹ کے مطابق انتظامی و مالی امور، ڈیزائن اور کنسٹرکشن تھرڈ پارٹی کے ذمہ ہوگی، سروس چارجز، ایکسچینج ریٹ اور شاپس رینٹ بھی تھرڈ پارٹی کے ذمہ ہوگی، اس کے علاوہ تھرڈ پارٹی کو ایئر پورٹ پر شاپنگ مال اور برانڈڈ شاپس بنانے کی بھی اجازت ہوگی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کسٹم، سائٹ سیکیورٹی، امیگریشن سروس سول ایوی ایشن اتھارٹی کے پاس ہوں گی۔
ذرائع کے مطابق ای سی ایل میں شامل افراد کو سفر کی اجازت نہ ملنے پر حکومت سے سروسز وصولی کا مطالبہ مسترد کردیا گیا، سول ایوی ایشن نے سروس چارجز حکومت سے وصول کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے اسلام آباد ایئرپورٹ کو 15 سال کیلئے آؤٹ سورس کرنے کے فیصلے پر چند روز قبل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کیا تھا

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 9 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 15 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 10 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 12 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 14 hours ago





