ضمانت خارج ہونے پر پولیس نے عارف یوسف کو کمرہ عدالت سے گرفتار کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 15th 2023, 9:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پشاور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 9اور10 مئی کو جلاؤگھیراؤ اور توڑ پھوڑ کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عارف یوسف کی ضمانت خارج کر دی۔
پولیس نے ضمانت خارج ہونے پر سابق مشیر قانون عارف یوسف کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔
اے ٹی سی نے عارف یوسف کی ضمانت خارج کردی جس کے بعد سابق مشیر قانون عارف یوسف کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ خان رازق پولیس نے عارف یوسف کو گرفتار کیا۔ واضح رہے کہ عارف یوسف پرویز خٹک دور حکومت میں مشیر قانون تھے۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 16 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 11 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 13 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 10 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 16 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





