Advertisement
پاکستان

بشریٰ بی بی تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش

اس سے قبل بشریٰ بی بی کی چیئرمین تحریک انصاف سے اٹک جیل میں طویل ملاقات

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 15th 2023, 11:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بشریٰ بی بی تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش

بشریٰ بی بی تھانہ کوہسار میں درج مقدمے میں تفتیش کے لیے ڈی آئی جی اسلام آباد کے دفتر میں پیش ہوئیں۔ بشریٰ بی بی نے تفتیشی ٹیم کے سامنے اپنا بیان قلم بند کرایا۔

انہیں سیشن عدالت نے آج ڈی آئی جی آفس میں شامل تفتیش ہونے کی ہدایت کی تھی جس پر بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس میں دکان کی جعلی رسید بنانے کے تھانہ کوہسار میں درج مقدمہ میں اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ جے آئی ٹی نے مقدمہ 422/23  میں بشریٰ بی بی سے تحقیقات کے لیے سوالات کیے۔

بشریٰ بی بی اپنی لیگل ٹیم کے ہمراہ تقریباً پچاس منٹ تک جے آئی ٹی کے سامنے شامل تفتیش رہیں جس کے بعد وہ واپس روانہ ہوگئیں، جے آئی ٹی نے بشریٰ بی بی سے 20 کے قریب سوالات کئے۔

اس سے قبل بشریٰ بی بی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اٹک جیل میں دو گھنٹے طویل ملاقات کی جس کے بعد وہ اسلام آباد آکر توشہ خانہ کیس کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئیں۔

ملاقات کے بعد وہ اٹک جیل سے ڈی آئی جی آفس اپنی قانونی ٹیم کے ساتھ اسلام آباد پہنچیں جہاں توشہ خانہ کیس کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئیں۔

Advertisement
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 18 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 14 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 18 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 16 گھنٹے قبل
Advertisement