Advertisement
پاکستان

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں 10فیصد اضافہ کردیاگیا

ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق کل 17 اگست سے ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 16th 2023, 11:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں 10فیصد اضافہ کردیاگیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربااضافے کے بعد پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں 10فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20روپے تک اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپوٹررز کے بعد ریلوے نے بھی ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔مہنگائی کی ماری عوام کی سستی سواری بھی مہنگی کردی گئی۔

پاکستان ریلوے نے تمام میل،ایکسپریس اور پیسنجر ٹرینوں کی تمام کوچز کے کرایوں میں10فیصد ،مال گاڑیوں کے کرایوں میں 5فیصد اضافہ کیاگیاہے۔

ترجمان ریلوے کا کہنا تھاکہ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق کل 17 اگست سے ہوگا

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 12 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 19 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 15 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 17 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 12 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ