کیا رضوانہ تشددکیس میں سول جج شامل تفتیش ہوں گےڈی آئی جی آپریشنز نےکورٹ سے رجوع کر لیا
رضوانہ تشدد کیس میں سول جج کو بھی شامل تفتیش ہونا چاہیے ،ڈی آئی جی آپریشنز

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 17th 2023, 3:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

میڈیا ذرائع کے مطابق سول جج عاصم حفیظ کو شامل تفتیش کرنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے تاحال اجازت موصول نہ ہوسکی،۔سول جج کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت لینے کے لیے ڈی آئی جی آپریشن کل لاہور جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈی آئی جی آپریشنز چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کورٹ سے ملاقات بھی کریں گے،ملاقات میں سول جج عاصم حفیظ کو شامل تفتیش کرنے کی دوبارہ استدعا کریں گے۔سول جج کو شامل تفتیش کرنے کے لیے سپیشل جے آئی ٹی پہلے ہی لاہور ہائیکورٹ کو خط لکھ چکی ہے۔سول جج عاصم حفیظ لاہور ہائیکورٹ کے ماتحت اسلام آباد میں تعینات ہیں۔
سول جج عاصم حفیظ کو شامل تفتیش کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے تاحال اجازت موصول نہیں ہوئی،ذرائع#GNN #NewsUpdates #GNN_Updates #Breakingnews pic.twitter.com/z1MQqra2f3
— GNN (@gnnhdofficial) August 16, 2023

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 18 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 18 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





